Imran Khan's govt gave 19.56 Crore Rupees to Moeed Pirzada's website - Raja Riaz
تحریک انصاف کے باغی ایم این اے راجا ریاض نے اپنی ٹویٹ میں انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ معید پیرزادہ کی ویب سائٹ کو عمران خان کے تین سال 7 ماہ کے دورِ حکومت میں 19 کروڑ 56 لاکھ روپے دیئے گئے۔ راجا ریاض نے مزید لکھا کہ جب انہوں نے قائمہ کمیٹی میں یہ مسئلہ اٹھایا تو شبلی فراز نے کہا کہ وزیراعظم کا استحقاق ہے کہ وہ کسی بھی پرائیویٹ ادارے کو فنڈ دے سکتے ہیں۔

معید پیرزادہ کو "گلوبل ویلیج سپیس ڈاٹ کام" کے ذریعے 3 سال 7 ماہ میں 19 کروڑ 56 لاکھ روپے عطا کیے گئے
— Raja Riaz Ahmad Khan (@RajaRiazMNA) May 2, 2022
جب ہم نے قائمہ کمیٹی میں اس معاملے کو اٹھا تو شبلی فراز نے اس پر کہا کہ یہ وزیراعظم کا استحقاق ہے کہ وہ کسی بھی پرائیویٹ ادارے کو فنڈنگ کر سکتے ہیں۔#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور https://t.co/AbUrvcgTUK
French President welcomes Italian Prime Minister Meloni with extraordinary warmth, video goes viral
Who Failed General Asim's Mission As Iranian Army Refuses To Open Hormuz
Two Indian ships were fired upon while attempting to pass through the Strait of Hormuz
Viral Video: Massive dust storm hits Xinjiang, China
Nadeem Malik's comments on US media's claim about Iran's uranium
What is the future of negotiations after blockade at Strait of Hormuz? Mushahid Hussain's analysis










