Top Rated Posts ....

Imran Khan directly asks Joe Biden on twitter about "Regime Change" in Pakistan

Posted By: Sohail, May 02, 2022 | 11:53:44


Imran Khan directly asks Joe Biden on twitter about "Regime Change" in Pakistan


جو بائیڈن کی خاموشی سے تنگ آکر بالآخر عمران خان نے خود ہی ٹویٹ کرکے پوچھ لیا۔ بائیڈن میں پوچھتا ہوں کہ 22 کروڑوں لوگوں کے ملک کا منتخب وزیراعظم تبدیل کرکے تم نے پاکستان میں امریکہ مخالف جذبات کو بڑھاوا دیا یا اس میں کمی لائے۔۔ عمران خان کی ٹویٹ کا اردو ترجمہ:
بائیڈن انتظامیہ سے میرا سوال: 220 ملین سے زیادہ آبادی والے ملک کے جمہوری طور پر منتخب وزیر اعظم کو ہٹاکر ایک کٹھ پتلی وزیر اعظم لانے کے لیے حکومت کی تبدیلی کی سازش میں ملوث ہو کر، کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ نے پاکستان میں امریکہ مخالف جذبات کو کم کیا یا بڑھایا ہے؟





Comments...