Top Rated Posts ....

Rana Sanaullah justifies blasphemy cases against PTI leadership

Posted By: Amjad Shah, May 03, 2022 | 06:32:50


Rana Sanaullah justifies blasphemy cases against PTI leadership


پی ٹی آئی کے لوگوں کے خلاف حکومت نے مقدمات درج نہیں کرائے۔ اگر ایک شخص آکر کہتا ہے کہ میرے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں ، میرا مقدمہ درج کرو تو کیا حکومت ان کو یہ کہے کہ جاؤ ہم نہیں درج کرتے خود ہی جاکر انصاف لے لو۔ رانا ثناء اللہ۔


Youtube



Comments...