Aamir Liaquat Aik Shaitan Hai - Aamir Liaquat's third wife Dania's exclusive talk in court
عامر لیاقت کے ساتھ جس طرح میں نے 4 ماہ گزارے یہ میں ہی جانتی ہوں، یہ مجھ پر بہت تشدد کرتا ہے، میرے گھر والوں کو دھمکیاں دیتا ہے، یہ ٹی وی پر جیسا دکھتا ہے ویسا نہیں ہے، یہ شیطان ہے۔ عامر لیاقت کی بیوی دانیہ شاہ کی عدالت میں گفتگو۔
Youtube
دانیہ شاہ نے عدالت میں دائر پیٹیشن میں لکھا کہ عامر لیاقت شروع شروع میں اچھا رہا، پھر بات بات پر تشدد کرنے لگا۔ دانیہ شاہ نے یہ بھی لکھا کہ عامر لیاقت آئس کا نشہ کرتا ہے اور اس کو بھی نشہ پر مجبور کرتا ہے، غیر مردوں کے سامنے آنے پر مجبور کرتا ہے۔ مزید دانیہ شاہ نے الزام لگایا کہ عامر لیاقت مردانہ قوت سے بھی محروم ہے۔ دانیہ شاہ کی پیٹیشن کے پیج کی کاپی ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔

See what CM KP Sohail Afridi did when a special student came on stage to receive degree
Video: Defendant escapes after bail rejected by Lahore High Court
New policy to enter America, Trump changes visa bonds policy
Bangladesh expels Indian presenter Ridhima Pathak from BPL
PTI's strong reaction on DG ISPR's Press Conference - Details by Mansoor Ali Khan
Why PTI is opposing operation against TTP? Umar Cheema's analysis










