Hamid Mir indirectly hits Imran Riaz Khan in his tweet
حامد میر نے اسد علی طور کی ایک ویڈیو (جس میں وہ عمران ریاض خان کے لتے لے رہے ہیں) کو کوٹ کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں لکھا "انسان برا ہو سکتا ہے لیکن تیتر برا نہیں ہوتا تیتر ایک معصوم پرندہ ہے جسے انسان کبھی پنجرے میں بند کر دیتا ہے کبھی تیتروں کو آپس میں لڑایا جاتا ہے اور کبھی انکا شکار کیا جاتا ہے گستاخی معاف برے انسانوں کو تیتروں سے تشبیہہ نہ دی جائے تو نوازش ہو گی"۔۔
یاد رہے کہ اسد علی طور نے اینکر عمران ریاض خان کا نام گیلا تیتر رکھا ہوا ہے اور اسی ریفرنس سے حامد میر نے اپنی ٹویٹ میں تیتر کا لفظ استعمال کیا ہے۔
انسان برا ہو سکتا ہے لیکن تیتر برا نہیں ہوتا تیتر ایک معصوم پرندہ ہے جسے انسان کبھی پنجرے میں بند کر دیتا ہے کبھی تیتروں کو آپس میں لڑایا جاتا ہے اور کبھی انکا شکار کیا جاتا ہے گستاخی معاف برے انسانوں کو تیتروں سے تشبیہہ نہ دی جائے تو نوازش ہو گی https://t.co/MMbCsQUkeu
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) May 7, 2022
See what CM KP Sohail Afridi did when a special student came on stage to receive degree
Javed Chaudhry's views on DG ISPR's press conference today
Video: Defendant escapes after bail rejected by Lahore High Court
New policy to enter America, Trump changes visa bonds policy
Bollywood Movie “Haq” Review | Is Haq a Propaganda Film Against Muslims?
Bangladesh expels Indian presenter Ridhima Pathak from BPL










