Menu
Top Rated Posts ....

Christian Community's angry reaction on PTI's Jalsa in Sialkot on their sacred place

Posted By: Sohail, May 14, 2022 | 06:29:29


Christian Community's angry reaction on PTI's Jalsa in Sialkot on their sacred place


پی ٹی آئی ہمارے چرچ کی مقدس جگہ کو سیاسی اکھاڑا بنانے پر بضد ہے اگر کسی مسجد یا مدرسے کے گراؤنڈ میں مسیحی اپنا اجتماع کریں تو آپ کا کیا ردعمل ہوگا، پورا سیالکوٹ خالی پڑا ہے آپ کسی بھی جگہ پر جلسہ کرلیں، ہمارے مقدس مقام کی توہین نہ کریں۔ مسیحی برادری کا پیغام۔








Comments...