Haroon Rasheed's tweets on Police crackdown against PTI Jalsa in Sialkot

بالآخر وہی ہوا جس کا اندیشہ تھا۔ سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کی جلسہ گاہ پر پولیس کا حملہ۔ ایک دیوانہ ہی آگ پہ تیل چھڑک سکتا ہے' کوئی ہوش مند حکمران اور انتطامیہ نہیں۔
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) May 14, 2022
سیالکوٹ کے گردو نواح میں ابادی بہت گھنی ہے۔ سڑکیں اچھی اور لوگ نسبتاَ خوشحال۔ شام ڈھلےنواحی علاقوں سے پی ٹی آئی کے حامیوں کو شہر کا رخ کرنا چاہیےاور جگہ جگہ مظاہرے۔ مکمل طور پر پر امن مظاہرے۔ فقط اسی طرح وہ تشدد پہ تلی حکومت کے دانت کھٹے کر سکتے ہیں۔
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) May 14, 2022
سیالکوٹ کا معرکہ فیصلہ کن ہے۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں اور لیڈروں نے آج کاہلی یا بے حکمتی کا مظاہرہ کی تو تلافی آسان نہیں ہوگی۔ عدم تشد کے بھرپور عزم کے ساتھ جگہ جگہ احتجاجی مظاہرے۔ نواز شریف اور رانا ثناءاللہ سے نمٹنے کا یہی ایک طریق ہے' شائستہ' جمہوری طریق۔
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) May 14, 2022
Jemima Goldsmith quietly got engaged, wedding expected soon
Unusual US military aircraft movements seen in the Middle East
Iranian President reaches out to the public without protocol, A citizen hugs the President
Iran withdraws from condition to end blockade - US newspaper claims
Amazon pauses operations in UAE and Bahrain
US-Iran Talks Advance As Iran Sends New Proposal Via Pakistan - Kamran Khan Show










