Umar Cheema raises questions on Imran Riaz Khan's claimed income
اینکر عمران ریاض خان نے ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا کہ ان کی ماہانہ آمدن ایک کروڑ روپے سے کہیں زیادہ ہے اور اتنی زیادہ ہے کہ وہ جس گھر میں رہتے ہیں، اس جیسا گھر ہر دو مہینے بعد بناسکتے ہیں۔ عمران ریاض خان نے ایک اور ویڈیو میں اپنا گھر دکھایا تھا جو کہ نہایت عالیشان ہے اور تقریباً چار کنال رقبے پر محیط ہے۔ عمران ریاض خان کے اس دعوے پر اقرار الحسن نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "ماشاء اللہ عمران ریاض بھائی! اللہ رزقِ حلال میں برکت دے۔ آپ نے اپنی آمدن کا بتا کرحوصلہ مندی کا ثبوت اور بہت سے بدخواہوں کو جواب دیا ہے"۔
اقرار الحسن کی اس ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے صحافی عمر چیمہ نے ٹویٹ میں سوال کیا "آپ سمجھتے ہیں کہ اتنی کمائی ہوتی ہے کہ ہر دو ماہ بعد چار کنال کا گھر بن جاتا ہے؟"۔
عمر چیمہ نے ایک اور ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "ایک اینکر کے اتنے ذرائع آمدن ہیں کہ وہ ہر دو مہینے بعد چار کنال کا گھر بنا سکتا ہے لیکن نواز شریف(جس کے باپ کی اتفاق فاونڈری تھی) نے لندن والے فلیٹ کیسے خریدے؟ سوال تو بنتا ہے"۔
آپ سمجھتے ہیں کہ اتنی کمائی ہوتی ہے کہ ہر دو ماہ بعد چار کنال کا گھر بن جاتا ہے؟ https://t.co/q9PhVPKxne
— Umar Cheema (@UmarCheema1) May 18, 2022
ایک اینکر کے اتنے ذرائع آمدن ہیں کہ وہ ہر دو مہینے بعد چار کنال کا گھر بنا سکتا ہے لیکن نواز شریف(جس کے باپ کی اتفاق فاونڈری تھی) نے لندن والے فلیٹ کیسے خریدے؟ سوال تو بنتا ہے https://t.co/q9PhVPL5cM
— Umar Cheema (@UmarCheema1) May 18, 2022
Hamid Mir tells details of his conversation with French commander about Pak-India war of May 2025
Faisalabad: Man arrested for taking picture of vote during polling
French commander also confirmed Indian defeat in war with Pakistan back in May 2025
Big upset in Haripur By-Election, Omar Ayub's wife defeated by PMLN's Babar Nawaz with 43k votes
Indian media blames US for Tejas crash
Breaking News: Court approved Dr. Yasmin Rashid's bail in May 9 case










