They made mistakes but now they are making corrections - Kamran Khan's tweet
کامران خان نے آج چیف جسٹس کی طرف سے لئے گئے سوموٹو نوٹس اور کیس کی کاروائی پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا "غلطیاں ہوئیں اب غلطیاں درست ہورہی ہیں، ایوان اقتدار سے رونے پیٹنے کی آوازیں آرہی ہیں۔ آج سپریم کورٹ نے زرداری شہباز حکومت کی اولین ترجیح اور کلیدی حدف یعنی منی لانڈرنگ، سرکاری ٹھیکے کرپشن جعلی بینک اکاؤنٹس کیسز تہس نہس کرنے کا مشن ناکام بنادیا۔ سپریم کورٹ پنجاب حکومت کا مستقبل پہلے ہی تاریک کرچکی"۔
غلطیاں ہوئیں اب غلطیاں درست ہورہی ہیں ایوان اقتدارسے رونے پیٹنے کی آوازیں آرہی ہیں آج سپریم کورٹ نےزرداری شہباز حکومت اولین ترجیح کلیدی حدف یعنی منی لانڈرنگ سرکاری ٹھیکے کرپشن جعلی بینک اکاؤنٹس کیسزتہس نہس کرنےکا مشن ناکام بنادیاسپریم کورٹ پنجاب حکومت مستقبل پہلے ہی تاریک کرچکی pic.twitter.com/PRJUtHaPAj
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) May 19, 2022
زرداری شہباز شریف حکومت کا "کام اتر گیا"ہے یعنی حکومت فارغ ہونے والی ہے باخبرصحافی ن لیگی پی پی پی لیڈرشپ کی خوب خبر رکھنے والے سینئیر صحافی تو اپنی ٹوئٹس میں باآواز بلند یہ خبر دے رہے ہیں میری اطلاعات کے مطابق مارچ اپریل میں سرزرد غلطیاں فوری درست کرنے کا فیصلہ ہوچکا ہے pic.twitter.com/lxGclYeEEo
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) May 19, 2022
See what CM KP Sohail Afridi did when a special student came on stage to receive degree
Video: Defendant escapes after bail rejected by Lahore High Court
New policy to enter America, Trump changes visa bonds policy
Bangladesh expels Indian presenter Ridhima Pathak from BPL
PTI's strong reaction on DG ISPR's Press Conference - Details by Mansoor Ali Khan
Why PTI is opposing operation against TTP? Umar Cheema's analysis










