Top Rated Posts ....

Why you took suo motu notice? Are you afraid of Imran Khan - Maulana Fazlur Rehman bashes Chief Justice

Posted By: Sohail, May 19, 2022 | 19:24:53


Why you took suo motu notice? Are you afraid of Imran Khan - Maulana Fazlur Rehman bashes Chief Justice


چیف جسٹس صاحب۔ آپ نے سوموٹو نوٹس کیوں لیا؟ کس کے کہنے پر لیا؟عمران خان کے جلسے کی بات پر آپ نے اتنا بڑا ایکشن لے لیا، پھر آپ خود ہی حکومت سنبھال لیں۔ کیا آپ عمران خان کے لوگوں سے ڈرگئے؟ اگر ہمارے لوگ کھڑے ہوگئے تو پھر کیا کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان چیف جسٹس پر برس پڑے۔


Youtube



Comments...