Menu
Top Rated Posts ....

Hamid Mir's Tweets on Imran Khan's remarks about Maryam Nawaz

Posted By: Sohail, May 20, 2022 | 16:45:56


Hamid Mir's Tweets on Imran Khan's remarks about Maryam Nawaz


حامد میر نے عمران خان کے مریم نواز کے متعلق ریمارکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "عمران خان نے ملتان کے جلسے میں ایک خاتون سیاستدان کی سیاسی تنقید کے جواب میں جو مذاق کیا وہ کسی باُاخلاق مسلمان کے شایان شان نہیں اس مذاق کے فوری بعد موصوف نے ایک حدیث نبوی سنانی شروع کر دی ، یہ منافقت نہیں تو کیا ہے؟"۔۔

حامد میر نے مزید ٹویٹ کیا "تحریک انصاف کی حامی خواتین خود ہی فیصلہ کر لیں کہ “امر بالمعروف” کے نام ہر سیاست میں اس قسم کے مذاق کی کتنی گنجائش ہے؟"۔





Comments...