Uzma Bukhari's harsh tweets about Imran Khan and Bushra Bibi
عمران خان کے مریم نواز کے متعلق ریمارکس پر عظمیٰ بخاری کی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف سخت ٹویٹس۔۔
لعنت ہے تم پہ گھٹیا آدمی،تمہاری ماں،تمہاری تین بیویاں اور تمہاری لاوارث بیٹی قابل ترس ہے اور تمہیں لیڈر ماننے والے لوگ بھی ذہنی مریض ہیں تمہاری طرح،لعنت لعنت لعنت https://t.co/DiCiuQwO2a
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) May 20, 2022
آدمی کو گٹر سے نکالا جا سکتا ہے لیکن ان جیسوں کے اندر سے گٹر نہیں نکالا جا سکتا،اب کوئی ہمیں اخلاقیات اور شائستگی نا سکھائے،اب عدت کے نکاح،بیٹی اور اس گھٹیا آدمی پہ بات کرنی ہو گی،کیا ہم نے اس گھٹیا آدمی کو برداشت کرنے کا ٹھیکہ لے لیا ہے #عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو
آدمی کو گٹر سے نکالا جا سکتا ہے لیکن ان جیسوں کے اندر سے گٹر نہیں نکالا جا سکتا،اب کوئی ہمیں اخلاقیات اور شائستگی نا سکھائے،اب عدت کے نکاح،بیٹی اور اس گھٹیا آدمی پہ بات کرنی ہو گی،کیا ہم نے اس گھٹیا آدمی کو برداشت کرنے کا ٹھیکہ لے لیا ہے #عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو https://t.co/wkYjmQmdEZ
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) May 20, 2022
آپ سے یہی توقع تھی،اگر آپ کے گھر کی کوئی خاتون ورکنگ وویمن ہے تو اللہ کرے آپ کے آئیڈیل عمران خان جیسے سے انہیں محفوظ رکھے جو عورت کا مقابلہ اسکی ہرا سگی کی کوششش کر کے کرتے ہیں،آپکی اطلاع کیلئے بہت کچھ ایسا ہے جسکی بات ابھی تک نہیں کی گی لیکن کب تک؟#بدزبان_بےلگام_عمران_خان
آپ سے یہی توقع تھی،اگر آپ کے گھر کی کوئی خاتون ورکنگ وویمن ہے تو اللہ کرے آپ کے آئیڈیل عمران خان جیسے سے انہیں محفوظ رکھے جو عورت کا مقابلہ اسکی ہرا سگی کی کوششش کر کے کرتے ہیں،آپکی اطلاع کیلئے بہت کچھ ایسا ہے جسکی بات ابھی تک نہیں کی گی لیکن کب تک؟#بدزبان_بےلگام_عمران_خان https://t.co/GKrswMTPHS
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) May 20, 2022
سابق خاتون اوّل کے بارے میں جو مصدقہ حقائق ہیں آج تک کسی نے نہیں کہے،انکے جادو ٹونوں کے مشغلوں کے بارے میں بات ضرور ہوئی،لیکن اب لگتا ہے اس ذہنی مریض کو اسی کی زبان میں جواب دینا پڑے گا،آپکو بھی ان حقائق کا علم تو ہوگا ہی نہیں؟#بدزبان_بےلگام_عمران_خان
سابق خاتون اوّل کے بارے میں جو مصدقہ حقائق ہیں آج تک کسی نے نہیں کہے،انکے جادو ٹونوں کے مشغلوں کے بارے میں بات ضرور ہوئی،لیکن اب لگتا ہے اس ذہنی مریض کو اسی کی زبان میں جواب دینا پڑے گا،آپکو بھی ان حقائق کا علم تو ہوگا ہی نہیں؟#بدزبان_بےلگام_عمران_خان https://t.co/KpR0VvXoQE
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) May 20, 2022
Karachi PTI Jalsa - PTI workers clash with the police
USA: Bodycam footage showing last moments of woman killed by ICE officer in Minneapolis
What is a ‘Doomsday Plane’ and why did it land at LA airport? Sparks a flurry of reactions online
PPP's Saeed Ghani welcomes CM KP Sohail Afridi at Karachi Airport, Saeed Ghani wore a Sindhi Ajrak, cap to CM KP
At least 116 dead in Iran as US reportedly weighs 'large scale' strike
USA vs Venezuela | How Delta Force Commandos Captured Maduro?










