Chairman PTI Imran Khan's response on Shireen Mazari's arrest
عمران خان نے شیریں مزاری کی گرفتاری پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "ہماری جماعت کی سینئر رہنما شیریں مزاری کو اس فسطائی حکومت نے انکی رہائشگاہ کے باہر سے پرتشدد طریقے سے اغواء کیا ہے۔ شیریں ایک باہمت اور نڈر خاتون ہیں۔ اگر امپورٹڈ سرکار سمجھتی ہے کہ اپنی فسطائیت سے وہ انہیں زیرِ بار لا کر جھکا سکتی ہے تو اس کا اندازہ غلط ہے۔ ہماری تحریک پرامن ہےمگر یہ سفاک امپورٹڈسرکار ملک کو فتنےکی آگ میں جھونکناچاہتی ہے۔اسےلگتاہےکہ معیشت کوتباہی کےگھڑےمیں پھینکناناکافی ہےچنانچہ انتخابات سے فرارکیلئےملک میں فسادچاہتی ہے۔ہم آج بھرپوراحتجاج کرینگےجبکہ کورکمیٹی کےاجلاس کےبعدکل میں اپنےلانگ مارچ کی تاریخ کااعلان کرونگا۔"۔

ہماری تحریک پرامن ہےمگر یہ سفاک امپورٹڈسرکار ملک کو فتنےکی آگ میں جھونکناچاہتی ہے۔اسےلگتاہےکہ معیشت کوتباہی کےگھڑےمیں پھینکناناکافی ہےچنانچہ انتخابات سے فرارکیلئےملک میں فسادچاہتی ہے۔ہم آج بھرپوراحتجاج کرینگےجبکہ کورکمیٹی کےاجلاس کےبعدکل میں اپنےلانگ مارچ کی تاریخ کااعلان کرونگا۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 21, 2022
Incredible Phenomenon, Two suns appearing at the same time in Russia
Shireen Mazari's exclusive interview after her daughter Imaan Mazari's sentence
Breaking News: Imaan Mazari, Hadi Ali sentenced to 10 years in controversial tweet case
Exclusive video of snowfall in Murree, administration advised citizens not to travel to Murree
Iran protest crackdown: 5,000+ reported dead as US 'armada' moves in
Pakistan's diplomatic success takes relations with the US to new heights - International magazine 'The Diplomat'











