Imran Khan's Tweet on Petrol Price Increase By Shahbaz Govt
پٹرول کی قیمت میں اضافے پر عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں %20 یا 30روپے فی لٹر اضافے، جوہماری تاریخ کا سب سےبڑا یکمشت اضافہ ہے، کے ساتھ قوم نے امپورٹڈ سرکار کی بیرونی آقاؤں کی غلامی کی قیمت ادا کرنا شروع کر دی ہے۔ نااہل اور بےحس حکومت نے %30 سستے تیل کی خریداری کیلئے روس سے ہمارا سودا حاصل نہیں کیا۔ اس کے برعکس امریکہ کےسٹریٹیجیک شراکت دار بھارت نے روس سے سستا تیل خرید کر ایندھن کی قیمتوں میں 25 روپے فی لٹر کمی کی ہے۔ ہماری قوم اب مجرموں کے اس گروہ کے ہاتھوں مہنگائی کا ایک بڑا طوفان بھگتے گی۔"۔
اس کے برعکس امریکہ کےسٹریٹیجیک شراکت دار بھارت نے روس سے سستا تیل خرید کر ایندھن کی قیمتوں میں 25 روپے فی لٹر کمی کی ہے۔ ہماری قوم اب مجرموں کے اس گروہ کے ہاتھوں مہنگائی کا ایک بڑا طوفان بھگتے گی۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 26, 2022
Iran ‘agreement has been largely negotiated’ - Donald Trump
US Director of National Intelligence Tulsi Gabbard resigns
Trump’s statements spark wave of memes across social media
Breaking News: 14 martyred in Quetta shuttle train blast
Are foreign nationals applying for green cards now required to leave the US?
Elon Musk going to be the first trillionaire after SpaceX IPO











