Rauf Klasra's tweet on controversial statement of Imran Khan in Sami Ibrahim's show
Twitter
بہتر ہے پاکستان کو ٹکرے ہونے سے بچا لیا جائے۔عمران خان صاحب کو پشاور سے لاکر وزیراعظم ہاوس اسلام آباد بٹھا دیا جائے۔پاکستان قربانیوں اور مشکلات سے بنا تھا۔خان صاحب کے وزیراعظم نہ بننے سے خدانخواستہ ملک ٹوٹے&ایٹمی پروگرام فارغ۔خان صاحب کو دوبارہ وزیراعظم بنا دیں تاکہ ملک بچ جائے
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) June 1, 2022
ہم سب نے ایک دن مرنا ہے۔اس کے بعد اس ملک کا کیا بنے گا؟عمران خان دنیا کا آخری انسان ہے۔اس کے بعد قیامت ہے؟ ناگزیر لوگوں سے قبرستان بھرے پڑے ہیں۔خدائی کے دعویدار تک نہ رہے۔ہمیشہ رہنے والی صرف اللہ کی ذات ہے۔ہم سب مٹی کے ڈھیلے۔ ایک دن مٹی میں ہی دفن اور نام و نشان تک نہیں ہوگا۔ https://t.co/eyxJADhBd6
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) June 1, 2022
مطلب عمران خان وزیراعظم نہ ہوا تو پاکستان کی خیر نہیں ہے.عمران خان صاحب کو خدا لمبی عمر دے۔ کیا کریں ایک دن ہم سب نے مرنا ہے۔ اس کے بعد پاکستان کا کیا بنے گا؟
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) June 1, 2022
سیاست لمبی دورڑ کے گھوڑے کا کام ہے۔
My way or high way والی اپروچ انارکی کی طرف لے جاتی ہے اور نقصان خان صاحب کو ہوگا. https://t.co/GNiIhWnEl6
Video of Vladimir Putin holding umbrella for Deputy PM in rain goes viral
New CCTV footage shows Trump dinner gunman storming through the security
US naval blockade is intolerable for us - Iranian President's tweet
If Iran's ceasefire ends, there could be very serious consequences - Russian President Putin
"No more Mr. Nice guy" - Trump pushes Iran to brink of total collapse
CENTCOM to brief Trump on new military options against Iran today - US media












