Kamran Khan's tweets on heavy increase in petroleum prices
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر کامران خان کی حکومت پر سخت تنقید۔ کامران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "آج غریب مفلوک الحال کروڑوں پاکستانیوں کے لئےقیامت کا دن ہے پیٹرول ڈیزل میں مزید تباہ کن اضافے نےاس ہفتے پیٹرول ڈیزل قیمتوں میں 60 رپے لیٹر بجلی بلوں میں 15 فیصد اور تمام روز مرہ اشیائے صرف کی قیمتوں میں 25 فیصد اضافہ کردیا ہے چوتھی بار اقتدار میں بیٹھی اشرافیہ عذاب الہی سے بچے"۔
کامران نے ایک اور ٹویٹ کی "اللہ تعالی زبردست انصاف :چلو بھر پانی میں ڈوبنے کا موقع ہے یہ تمام اصحاب مسند اقتدار پر زبردستی براجمان شخصیات پیٹرول ڈیزل قیمتوں میں معمولی اضافے پر آسمان سر پر اٹھا لیتے تھے بس نہیں چلتا تھا پی ٹی آئی حکومت زندہ زمین میں گاڑ دیں آج انہوں نے ہی پاکستانیوں کو پیٹرول بم سے اڑا دیا"۔۔
اگلی ٹویٹ میں کامران خان نے لکھا "دنیا کے غریب ترین ممالک میں شامل حکومت پاکستان کے پیٹرول اخراجات میں نوں میں کئ سو کروڑ رپوں کا اضافہ ہوگیا شہباز شریف یقینی بنائیں پیٹرول ڈیزل قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا بوجھ عام پاکستانی کے ساتھ سرکاری لاٹ صاحبان بھی اٹھائیں بیوروکریٹس جج جنرل وزرا Fuel Allowance آدھا کردیں"۔۔
آج غریب مفلوک الحال کروڑوں پاکستانیوں کے لئےقیامت کا دن ہے پیٹرول ڈیزل میں مزید تباہ کن اضافے نےاس ہفتے پیٹرول ڈیزل قیمتوں میں 60 رپے لیٹر بجلی بلوں میں 15 فیصد اور تمام روز مرہ اشیائے صرف کی قیمتوں میں 25 فیصد اضافہ کردیا ہے چوتھی بار اقتدار میں بیٹھی اشرافیہ عذاب الہی سے بچے
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) June 2, 2022
اللہ تعالی زبردست انصاف :چلو بھر پانی میں ڈوبنے کا موقع ہے یہ تمام اصحاب مسند اقتدار پر زبردستی براجمان شخصیات پیٹرول ڈیزل قیمتوں میں معمولی اضافے پر آسمان سر پر اٹھا لیتے تھے بس نہیں چلتا تھا پی ٹی آئی حکومت زندہ زمین میں گاڑ دیں آج انہوں نے ہی پاکستانیوں کو پیٹرول بم سے اڑا دیا pic.twitter.com/bbZoqVwHdQ
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) June 2, 2022
دنیا کے غریب ترین ممالک میں شامل حکومت پاکستان کے پیٹرول اخراجات میں نوں میں کئ سو کروڑ رپوں کا اضافہ ہوگیا شہباز شریف یقینی بنائیں پیٹرول ڈیزل قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا بوجھ عام پاکستانی کے ساتھ سرکاری لاٹ صاحبان بھی اٹھائیں بیوروکریٹس جج جنرل وزرا Fuel Allowance آدھا کردیں
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) June 2, 2022
Pakistan Air Force officer martyred while saving a woman in Islamabad, How it happened?
Who is the BOSS in Lahore women assault case? Mansoor Ali Khan shared storyline of the incident
Foreign Women Case: What is the purpose of discussing this incident on TV? Ikhtiar Wali debates with the anchor
Foreign Girls Assault Case: Listen what DIG Faisal Kamran said about question of his resignation?
Lahore assault case: Foreign women make startling revelations in court statements
Indian PM Modi's hypocrisy exposed as he skips Iranian Supreme Leader's funeral











