Sharif family has killed Maqsood Chaprasi, It is a murder - Shahbaz Gill accuses
شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیس کے اہم کردار مقصود چپڑاسی کی موت کو شہباز گل نے قتل قرار دے دیا ہے۔ شہباز گل نے قتل کا الزام شریف فیملی پر لگادیا۔ شہباز گل نے اپنی ٹویٹ میں لکھا "مقصود چپڑاسی ڈاکٹر رضوان اور نوید یہ تینوں لوگ شریفوں کے منی لانڈرنگ کے اہم کردار۔ تینوں کو ہارٹ اٹیک ہوا۔ دو ہلاک کر دئیے گئے اور نوید زندگی موت کے درمیان لٹک رہا ہے۔ خدشہ ہے کہ تمام لوگوں کو خاص قسم کے کیمکل ان کے کھانے میں دے کر یہ ہارٹ اٹیک کروائے گئے۔
ان کو قتل کیا گیا ہے"۔
مقصود چپڑاسی ڈاکٹر رضوان اور نوید یہ تینوں لوگ شریفوں کے منی لانڈرنگ کے اہم کردار۔ تینوں کو ہارٹ اٹیک ہوا۔ دو ہلاک کر دئیے گئے اور نوید زندگی موت کے درمیان لٹک رہا ہے۔ خدشہ ہے کہ تمام لوگوں کو خاص قسم کے کیمکل ان کے کھانے میں دے کر یہ ہارٹ اٹیک کروائے گئے۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) June 9, 2022
ان کو قتل کیا گیا ہے
How life is going on inside Iran during the days of war
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet
Iran has presented six strategic options to end the war - Iranian media reports
New revelations regarding attack on Iran
No talks underway with US - Iran's response to Trump's claim
Breaking News: Donald Trump postpones strikes on Iran's power plants for five days, claims negotiations with Iran











