Molvi arrested in Lahore's Madrassa for doing indecent act with 13 years old student

لاہور میں مدرسے کے طالب علم سے نازیبا حرکات کرنے والے استاد کوگرفتارکرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق لاہور میں غازی آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مدرسے کے طالب علم سے نازیبا حرکات کرنے والے مدرسے کے استاد کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے 15 پرکال موصول ہونے کے بعد کارروائی کی تھی۔
ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا کا کہنا ہے کہ ملزم قاری حیات نے مدرسے میں زیرتعلیم 13سالہ بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کیں تھی۔ اطلاع ملنے پربچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کوگرفتارکرلیا گیا۔ایس پی کینٹ کا مزید کہنا تھا کہ بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث عناصرکوسخت سزا دلوائی جائے گی۔
Source
Karachi: Video of alleged harassment of family in a car goes viral
US Director of National Intelligence Tulsi Gabbard resigns
Iran ‘agreement has been largely negotiated’ - Donald Trump
India's ‘Cockroach Janta Party’ sparks new political movement
Senator Faisal Sabzwari stopped from flying to Dubai
Trump’s statements spark wave of memes across social media










