Menu
Top Rated Posts ....

Why do you come every day to tell that there was no conspiracy? PTI's Ejaz Chaudhry bashes DG ISPR

Posted By: Nasir, June 18, 2022 | 10:35:14


Why do you come every day to tell that there was no conspiracy? PTI's Ejaz Chaudhry bashes DG ISPR


پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کی ڈی جی آئی ایس پی آر پر سخت تنقید۔ آپ کیوں آجاتے ہیں روز بتانے کیلئے کہ سازش نہیں ہوئی، آپ سے کوئی پوچھنے جاتا ہے۔جنابِ ڈی جی صاحب اب آپ نہیں بتاتے کہ ڈالر اوپر جارہا ہے کہ نیچے جارہا ہے ، سٹاک ایکسچینج کدھر جارہی ہے، بتائیں قوم کو۔


Youtube



Comments...