Police has surrounded my house - Anchor Imran Riaz Khan tweets
اینکر عمران ریاض خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس نے ان کے گھر کو گھیر لیا ہے۔ عمران ریاض خان نے ٹویٹ میں لکھا "کل رات لاہور واپس پہنچا ہوں۔ آج پولیس نے پھر کئی گھنٹے سےمیرے گھر کو گھیرا ہوا ہے اور آنے جانے والوں کو ہراساں کر رہے ہیں۔ انہوں نے چاروں اطراف سے میرے گھر کی فلم بھی بنائی ہے۔ حقیقت میں غنڈہ راج اسی کو کہتے ہیں"۔
عمران ریاض خان نے اگلی ٹویٹ میں اپنے گھر کے پاس کھڑی پولیس وین کی ویڈیو بھی شیئر کی۔
کل رات لاہور واپس پہنچا ہوں۔ آج پولیس نے پھر کئی گھنٹے سےمیرے گھر کو گھیرا ہوا ہے اور آنے جانے والوں کو ہراساں کر رہے ہیں۔ انہوں نے چاروں اطراف سے میرے گھر کی فلم بھی بنائی ہے۔ حقیقت میں غنڈہ راج اسی کو کہتے ہیں۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) June 20, 2022
One police vehicle right side of my home pic.twitter.com/AqTsvIABxf
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) June 20, 2022
میرے تمام سکیورٹی والوں کا اسلحہ لائیسنس والا ہے اور ہم ہتھیار صرف حفاظت کے لیے رکھتے ہیں دکھاوے کے لیے نہیں۔ جبکہ گھر کے باہر صرف مسلح گارڈز کو کھڑے ہونے کی اجازت ہے۔ کیونکہ میرا گھر سنسان علاقے میں ہے جہاں کوئی دوسرا گھر قریب آباد نہیں ہے۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) June 20, 2022
Karachi PTI Jalsa - PTI workers clash with the police
USA: Bodycam footage showing last moments of woman killed by ICE officer in Minneapolis
China's response to the US President's option to use force against Iran
Why CCD killed three brothers and two son-in-laws of same family?
Nabeel Gabol lashes out in the National Assembly on federal government
At least 116 dead in Iran as US reportedly weighs 'large scale' strike








