Menu
Top Rated Posts ....

Imran Khan was declared "Sadiq & Ameen" by SC on the basis of unverified documents - Umar Cheema

Posted By: Nasir, June 25, 2022 | 08:27:16


Imran Khan was declared "Sadiq & Ameen" by SC on the basis of unverified documents - Umar Cheema


سپریم کورٹ نے جس کیس میں عمران خان کو صادق اور امین کہا، اس کیس میں عمران خان کے جو ڈاکیومنٹس جمع ہیں، ان میں ایک بھی ڈاکیومنٹ ویریفائڈ نہیں ہے، مجھے کسی نے بتایا، پہلے مجھے بھی یقین نہیں آیا، پھر میں نے خود نکلوا کر چیک کئے تو پتا چلا،وکیل نے بتایا کہ ہم ریویو میں گئے توہمیں کہا گیا جب تک یہ جعلی ثابت نہیں ہوجاتے تب تک ان کو صحیح سمجھا جائے گا۔ عمر چیمہ کا انکشاف


Youtube



Comments...