Lahore High Court judgement is not in favour of PTI - Rauf Klasra's tweet
رؤف کلاسرا نے ٹویٹ میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ڈویلپمنٹ پی ٹی آئی کے حق میں نہیں اور اس کا مقصد حمزہ شہباز کو ہی پکا کرنا ہے۔ رؤف کلاسرا نے ٹویٹ میں لکھا "ویسے یہ نئی ڈویلپمنٹ پی ٹی آئی کے خلاف ہے۔ انہیں سمجھ شاید بعد میں آئے گی۔ امید ہے مٹھائی جلدی نہیں کھائیں گے نہ وکٹری سائن بنائیں گے۔
مقصد جناب حمزہ کو ہی پکا کرنا ہے—"۔۔
ویسے یہ نئی ڈویلپمنٹ پی ٹی آئی کے خلاف ہے۔ انہیں سمجھ شاید بعد میں آئے گی۔ امید ہے مٹھائی جلدی نہیں کھائیں گے نہ وکٹری سائن بنائیں گے۔
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) June 30, 2022
مقصد جناب حمزہ کو ہی پکا کرنا ہے—
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
What will be the impact on judiciary after 27th Amendment? Aitzaz Ahsan's analysis










