Arshad Sharif's dual meaning tweet targeting COAS General Bajwa
صحافی ارشد شریف نے ایک ذومعنی ٹویٹ کیا ہے جس میں وہ ملفوف الفاظ میں غالباً آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مزید ایکسٹینشن کی ڈیمانڈ کی خبر دے رہے ہیں۔ ٹویٹ کچھ یوں ہے۔ "مجھے لمبی ایکسٹینشن تار چاہئے- ایک سندھی دوست نے دینے کا وعدہ کیا ہے- لندن والے دوست نے پیغام بھیجا ہے کچھ بندوبست کرتے ہیں- کیا میں ان پر اعتبار کروں کہ یہ مجھے لمبی ایکسٹینشن تار دیں گے؟ گھر والے کہتے ہیں کیوں مانگتے ہو- ہم کچھ نیا بندوبست کر دیتے ہیں- آپ بتائیں کیا کروں؟"۔
اس ٹویٹ میں سندھی دوست سے مراد غالباً آصف زرداری ہیں، لندن والے دوست سے مراد نواز شریف، گھر والوں سے مراد ادارے کے اندر کے لوگ۔۔ اور لمبی ایکسٹینشن تار سے مراد مزید ایکسٹینشن۔۔ گویا ارشد شریف اپنی اس ٹویٹ میں یہ کہہ رہے ہیں کہ جنرل باجوہ مزید ایکسٹینشن مانگ رہے ہیں۔
مجھے لمبی اکسٹینشن تار چاہئے- ایک سندھی دوست نے دینے کا وعدہ کیا ہے- لندن والے دوست نے پیغام بھیجا ہے کچھ بندوبست کرتے ہیں- کیا میں ان پر اعتبار کروں کہ یہ مجھے لمبی ایکسٹینشن تار دیں گے؟ گھر والے کہتے ہیں کیوں مانگتے ہو- ہم کچھ نیا بندوبست کر دیتے ہیں- آپ بتائیں کیا کروں؟ pic.twitter.com/N2j2OKVzxm
— Arshad Sharif (@arsched) July 1, 2022
Abrupt laughter in the hall over Arnab Goswami’s video during DG ISPR press conference
See what CM KP Sohail Afridi did when a special student came on stage to receive degree
DG ISPR Lt. General Ahmed Sharif's Important Press Conference - 6th January 2026
Javed Chaudhry's views on DG ISPR's press conference today
Video: Defendant escapes after bail rejected by Lahore High Court
New policy to enter America, Trump changes visa bonds policy









