Top Rated Posts ....

According to my sources Pervez Musharraf has died - Haroon Rasheed

Posted By: Nasir, July 01, 2022 | 13:08:09


According to my sources Pervez Musharraf has died - Haroon Rasheed


ہارون الرشید نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ ایک سورس نے انہیں بتایا کہ پرویز مشرف وفات پاگئے ہیں۔ ہارون الرشید نے ٹویٹ میں لکھا "اگر یہ اطلاع درست ہے تو کچھ دیر میں تصدیق ہو جائے گی ۔ ایک ذریعے کا کہنا یہ ہے کہ جنرل پرویز مشرف جہان فانی سے کوچ کرگئے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔"۔




Comments...