Top Rated Posts ....

Shahbaz Gill's tweet over attack on Ayaz Amir

Posted By: Saif, July 01, 2022 | 17:28:12


Shahbaz Gill's tweet over attack on Ayaz Amir


شہباز گل نے ایاز امیر پر ہونے والے حملے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
--------------
معروف تجزیہ نگار جناب ایاز امیر پر حملہ
تشدد اور موبائل فون بھی چھین لینے کی اطلاع
وہی روایتی فسطائیت کے ہتھکنڈے ایجنڈے پر نہ چلنےوالی نا پسندیدہ آوازوں کو طاقت دھونس دھمکی سے دبانے کی کوشش
--------------
ایاز امیر ہمارے بزرگ ہیں۔ دانشور ہیں۔ سچ بولنے والے ہیں۔ کچھ شرم کرو۔ کچھ حیا کرو۔ کسی کا بھی اتنا نیچے گرنا سمجھ سے باہر ہے
--------------







Comments...