Top Rated Posts ....

Imran Khan's strong reaction to attack on Ayaz Amir by unknown persons

Posted By: Faisal , July 01, 2022 | 17:37:05


Imran Khan's strong reaction to attack on Ayaz Amir by unknown persons


عمران خان نے صحافی ایاز امیر پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا
--------------
(اردو ترجمہ) میں آج اسلام آباد میں سینئر صحافی ایاز امیر پر ہونے والے تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ پاکستان صحافیوں، مخالف سیاستدانوں، شہریوں کے خلاف تشدد اور جعلی ایف آئی آر کے ساتھ بدترین قسم کی فسطائیت میں اتر رہا ہے۔ جب ریاست تمام اخلاقی اختیار کھو دیتی ہے تو وہ تشدد کا سہارا لیتی ہے۔
-------------





Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...