Top Rated Posts ....

After the attack on Ayaz Amir, I have a strong fear that Imran Khan may also be attacked - Shaheen Sehbai

Posted By: Liaquat, July 02, 2022 | 06:22:06


After the attack on Ayaz Amir, I have a strong fear that Imran Khan may also be attacked - Shaheen Sehbai


شاہین صہبائی نے ایاز امیر پر حملے کے بعد اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ عمران خان پر بھی حملہ ہوسکتا ہے۔ ملاحظہ کیجئے شاہین صہبائی کا ٹویٹ

--------------
خطرات بڑھ رہے ہیں : ایاز امیر پر حملے کے بعد مجھے شدید خطرہ ہے عمران خان پر بھی حملہ ہو سکتا ہے کیونکہ کچھ لوگ بہت گھبرا رہے ہیں اور پریشان ہیں اور اس حالت میں کچھ بھی ہو سکتا ہے یا کر سکتے ہیں
--------------




Comments...