Anchor Imran Riaz Khan accepts PMLN leader Ata Tarrar's challenge
گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے عمران ریاض خان اور ارشد شریف کو مناظرے کا چیلنج کردیا۔ جس پر اینکر عمران ریاض خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے چیلنج قبول ہے ۔

چیلنج قبول کیا۔ ثابت کریں
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) July 3, 2022
شریف خاندان کی منی ٹریل کہاں؟
ملازمین کے اکاؤنٹس میں اربوں کیسے آئے؟
لیلیبری فونٹ کیسے ایجاد ہوا؟
پلیٹ لیٹس کیسے گرے اور اٹھے؟
اداروں کو گالیاں کس نے دیں اور اختلاف کس نے کیا؟
فوج کو کس کے ایمان پر جلسوں میں دہشت گرد کہا گیا؟
ہم پر مقدمات کس نے بنائے؟ https://t.co/l0S49pmAVD
CCTV Footage: State Bank of India's manager slapped by ex minister's daughter
Kuwait has approved a defence cooperation agreement with Pakistan - Arab Media
EU slaps Google with $1 billion fine: What did the tech giant do wrong?
Unexpected heavy rain created flood situation in Ankara, Many cars washed away
Why it is do or die election for PMLN in Azad Kashmir? Hamid Mir reveals
Bilawal Bhutto hits back at Nawaz Sharif after 'Kashmir is Not Kashmore' remark












