Top Rated Posts ....

Bahawalpur police reached Chakwal to detain Imran Riaz Khan

Posted By: Nasir, July 07, 2022 | 08:55:39


Bahawalpur police reached Chakwal to detain Imran Riaz Khan


اینکر عمران ریاض خان جب سے گرفتار ہوئے انہیں ایک شہر سے دوسرے شہر اور ایک عدالت سے دوسری عدالت میں گھمایا جارہا ہے۔ پہلے انہیں اٹک پولیس لے گئی، پھر اٹک کی مقامی عدالت نے مقدمہ خارج کیا تو چکوال پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا، اور اب بہاولپور کی پولیس بھی ان کو حراست میں لینے کیلئے پہنچ گئی ہے۔




Comments...