Top Rated Posts ....

Fawad Chaudhry admits in live show that drug case against Rana Sanaullah was wrong

Posted By: Nasir, July 07, 2022 | 12:22:06


Fawad Chaudhry admits in live show that drug case against Rana Sanaullah was wrong


رانا ثناء اللہ کے ساتھ ہمارے دور میں بڑی زیادتی ہوئی، ان پر ہیروئین والا کیس بنتا ہی نہیں تھا، وہ انتہائی فضول کیس تھا، شہریار آفریدی نے بھی قسمیں اٹھا کر غلط کیا، میں نے تو کیبینٹ میں منع کیا تھا اس کیس کو بنانے سے۔ فواد چوہدری کا لائیو شو میں اعتراف۔


Youtube



Comments...