Iqrar ul Hassan's tweet over Fawad Chaudhry's statement about Rana Sanaullah's case
فواد چوہدری نے جاوید چوہدری کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں رانا ثناء اللہ کے خلاف ہیروئین والا جھوٹا کیس بنایا گیا۔ اس پر اقرار الحسن نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "یار کوئی مذاق ہے؟ پی ٹی آئی دورِ حکومت کے وزیرِ داخلہ شہر یار آفریدی حلف اُٹھا کر کہتے رہے کہ رانا ثناء اللہ سے ہیروئن برآمد ہوئی ہے اب پی ٹی آئی دور حکومت کے وزیر اطلاعات کہتے ہیں شہریار آفریدی کا حلف جھوٹا تھا، ایسا کچھ نہیں ہوا۔ تو بس پھر ن لیگ بھی جو کرے اس پر چیخنا بنتا نہیں"۔
ایک ٹویٹر صارف نے جواب میں لکھا کہ اقرار بھائی آپ کو بھی پتا ہے کہ شہریار آفریدی سے یہ کام کون کرواتا رہا۔ اس پر اقرار الحسن نے جواب دیا "شہر یار آفریدی دودھ پیتے بچے ہیں کہ ان سے بیان دلوائے گئے؟؟ پی ٹی آئی کو اس دور میں ہونے والے ہو ایسے قدم پر اور اس پر بولے گئے جھوٹ پر قوم سے معافی مانگنی چاہئیے۔"۔
یار کوئی مذاق ہے؟ پی ٹی آئی دورِ حکومت کے وزیرِ داخلہ شہر یار آفریدی حلف اُٹھا کر کہتے رہے کہ رانا ثناء اللہ سے ہیروئن برآمد ہوئی ہے اب پی ٹی آئی دور حکومت کے وزیر اطلاعات کہتے ہیں شہریار آفریدی کا حلف جھوٹا تھا، ایسا کچھ نہیں ہوا۔ تو بس پھر ن لیگ بھی جو کرے اس پر چیخنا بنتا نہیں https://t.co/ACmekoZ3O3
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) July 7, 2022
شہر یار آفریدی دودھ پیتے بچے ہیں کہ ان سے بیان دلوائے گئے؟؟ پی ٹی آئی کو اس دور میں ہونے والے ہو ایسے قدم پر اور اس پر بولے گئے جھوٹ پر قوم سے معافی مانگنی چاہئیے
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) July 7, 2022
Karachi PTI Jalsa - PTI workers clash with the police
USA: Bodycam footage showing last moments of woman killed by ICE officer in Minneapolis
China's response to the US President's option to use force against Iran
At least 116 dead in Iran as US reportedly weighs 'large scale' strike
USA vs Venezuela | How Delta Force Commandos Captured Maduro?
Why CCD killed three brothers and two son-in-laws of same family?









