Aaj Mera Aik Youthian Family Se Samna Ho Gaya - Ahan Iqbal's response on his viral video
بھیرہ کے ایک ریسٹورنٹ میں احسن اقبال کو دیکھ کر ایک فیملی نے چور چور کے نعرے لگانے شروع کردیئے اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔ احسن اقبال نے اس پر جوابی ردعمل دیتے ہوئے ٹویٹ کیا "آج بھیرہ میکڈونلڈ میں ایک یوتھین فیملی سے مڈبھیڑ ہوئی جو بظاہر خود کو ایلیٹ سمجھتی ہے مگر مکالمہ کی بجائے جاہلوں کی طرح نعرہ بازی شروع کر دی۔جب یہ نعرہ بازی سے باز نہ آئی تو لوگوں نے بھی نعرے لگا دئیے “گوگی پیرنی کا حساب دو”
جیسا جاہل اور پاگل خود ویسے ہی پیروکار پیدا کر رہا ہے۔"۔۔
احسن اقبال نے ایک اور ٹویٹ میں لکھا "خود کو پڑھا لکھا سمجھنے والے یہ افراد اصل میں جاہل ترین اور فاشسٹ ہیں جیسے کہ ہٹلر کے پیروکار تھے۔ ہم ان جاہلوں سے مرعوب ہونے والے ہیں نہ دبنے والے۔ یہ اپنے ذہنی دیوالیہ پن کا چلتا پھرتا اشتہار ہیں۔عمران ممنوعہ فنڈنگ والوں کے کہنے پہ معاشرہ پولرائز کر رہا ہے۔۔"۔
آج بھیرہ میکڈونلڈ میں ایک یوتھین فیملی سے مڈبھیڑ ہوئی جو بظاہر خود کو ایلیٹ سمجھتی ہے مگر مکالمہ کی بجائے جاہلوں کی طرح نعرہ بازی شروع کر دی۔جب یہ نعرہ بازی سے باز نہ آئی تو لوگوں نے بھی نعرے لگا دئیے “گوگی پیرنی کا حساب دو”
— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) July 8, 2022
جیسا جاہل اور پاگل خود ویسے ہی پیروکار پیدا کر رہا ہے۔
شکریہ عامر عباسی!
— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) July 8, 2022
خود کو پڑھا لکھا سمجھنے والے یہ افراد اصل میں جاہل ترین اور فاشسٹ ہیں جیسے کہ ہٹلر کے پیروکار تھے۔ ہم ان جاہلوں سے مرعوب ہونے والے ہیں نہ دبنے والے۔ یہ اپنے ذہنی دیوالیہ پن کا چلتا پھرتا اشتہار ہیں۔عمران ممنوعہ فنڈنگ والوں کے کہنے پہ معاشرہ polarise کر رہا ہے۔ https://t.co/P3ZAXe1Qjk
Karachi PTI Jalsa - PTI workers clash with the police
USA: Bodycam footage showing last moments of woman killed by ICE officer in Minneapolis
China's response to the US President's option to use force against Iran
At least 116 dead in Iran as US reportedly weighs 'large scale' strike
USA vs Venezuela | How Delta Force Commandos Captured Maduro?
Why CCD killed three brothers and two son-in-laws of same family?









