Top Rated Posts ....

99% Pakistani journalists have become political workers - Rauf Klasra

Posted By: Sohail, July 12, 2022 | 08:11:38


99% Pakistani journalists have become political workers - Rauf Klasra


پاکستانی میڈیا میں 99 فیصد صحافی کسی نہ کسی سیاسی لیڈر سے مرعوب ہیں، ان کی مرعوبیت ان کی آنکھوں سے نظر آرہی ہوتی ہے، ان کا بس نہیں چلتا کہ مہاتما میرے سامنے بیٹھا ہو اور میں کیا ایسی بات کروں کہ مہاتما کے چہرے پر خوشی آجائے، یہ سیاسی ورکر بن چکے ہیں۔ رؤف کلاسرا


Youtube



Comments...