Top Rated Posts ....

Former Deputy Speaker Qasim Suri's car accident in Bhakkar

Posted By: Atif, July 14, 2022 | 15:48:33


Former Deputy Speaker Qasim Suri's car accident in Bhakkar


بھکر کے علاقے دریا خان میں قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی گاڑی ایک کار سے ٹکرا گئی۔

تفصیلات کے مطابق قاسم سوری ضمنی انتخابات مہم کے سلسلے میں لاہور سے بھکر جارہے تھے کہ دریا خان کے قریب ان کی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا اور گاڑی الٹ کر دوسری کار سے جا ٹکرائی۔ خوش قسمتی سے قاسم سوری اور ان کے ساتھ گاڑی میں سوار دیگر لوگ محفوظ رہے۔


Youtube



Comments...