Top Rated Posts ....

Umar Cheema's tweet on Imran Riaz Khan's attempt to fly to Dubai for medical test

Posted By: Saif, July 15, 2022 | 06:24:41


Umar Cheema's tweet on Imran Riaz Khan's attempt to fly to Dubai for medical test


عمران ریاض خان میڈیکل ٹیسٹ کیلئے دبئی روانہ ہورہے تھے کہ انہیں ایئرپورٹ پر ہی روک لیا گیا، جس پر عمران ریاض خان اور ان کے وکیل نے ٹویٹ کرکے بتایا کہ ان کو دبئی جانے سے روک دیا گیا ہے۔ اس پر عمر چیمہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے طنز کیا کہ وہ لوگ جن کو دوسروں کے بیرون ملک علاج کروانے پر اعتراض تھا، وہ خود تو لیبارٹری ٹیسٹ بھی پاکستان سے کروانے پر تیار نہیں۔




Comments...