Who is going to win By-Election on 17th July: Exclusive public survey from Layyah
لیہ میں مقابلہ سخت۔ کون جیتے گا، سنیے عوام کی رائے۔ ہم تو عمران خان کو ووٹ دیں گے اس نے غلامی سے نجات دلائی۔ ایک ووٹر۔ ہم شیر کو ووٹ دیں گے، نوازشریف نے کام کیا ہے، عمران خان نے تو کوئی کام ہی نہیں کیا۔ ایک اور ووٹر۔ دیکھیے سروے۔
Youtube