Rauf Klasra's tweets on Imran Khan's claim that he didn't impose restrictions on media in his tenure


میرے دور میں میڈیا پر کوئی دبائو نہیں ڈالا گیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) July 16, 2022
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفر
آدمی کو صاحب کردار ہونا چائیے۔۔ pic.twitter.com/MGvwNbpUWn
جس دن آفتاب اقبال کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی اس سے ایک رات پہلے میرے دوست ارشد شریف نے مجھے بتا دیا تھا تم لوگوں کی چھٹی۔ تین دن بعد شو بند کر دیا گیا۔ DGISI جنرل فیض&ISPR زریعے وزیراعظم ہاوس شوز بند کراتا تھا۔شاید کسی دن ہمت کر کے آفتاب اقبال خود ہی پوری بات بتا دیں گے https://t.co/efbpTL1ilq
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) July 16, 2022
وزیراعظم کی اینکرز سے ملاقات ہوئی تو عمران خان نے عامر متین،مالک اور مجھے دیکھ کر کہا ان تینوں کے شوز بند ہو جائیں تو ملک ٹھیک ہو جائے گا۔ کاشف عباسی نے کہا خان صاحب رئوف/عامر متین کا شو آپ نے پہلے بند کرادیا ہے،مالک کا بھی کرا دیں۔اس پر خان صاحب نے فخریہ قہقہ مارا۔تردید نہیں کی۔ https://t.co/efbpTL1ilq
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) July 16, 2022
میں نے سکینڈل بریک کیا تھا کہ عمران خان نے اپنے قریبی کاروباری دوستوں اور ڈونرز کے ذمے 300ارب روپے GIDC ٹیکس جو وہ عوام سے اکھٹا کر چکے تھے معاف کر دیا تھا۔اس پر وہ شدید ناراض تھے کیونکہ ان کے دوست فائدہ اٹھا رہے تھے۔بعد میں سپریم کورٹ نے خان کا فیصلہ مسترد کیا۔قوم کے300ارب بچے۔ https://t.co/sMRhBzRPQ1
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) July 16, 2022
دوست اینکر عمران ریاض نےارشد شریف سے پہلے مجھے فون کر کے کہا سنا ہے آپ کا شو بند کرا دیا گیا ہے۔میں نے کہامجھے علم نہیں۔ابھی نہیں ہوا۔ وہ بولے تو پھر دو تین دن بعد ہو جائے گا۔عمران بولے یہ بڑی زیادتی ہے۔اب ہم سب کے شوز بھی بند ہوں گے۔ہمیں آواز اٹھانی چاہئے۔امید ہے انہیں یاد ہوگا https://t.co/0WfGhopkFZ
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) July 16, 2022
We tried hard to get Maulana with us but now I don't think he will come with us - Barrister Gohar
Those who brought Imran Khan are equally responsible for all of Pakistan's ills - Nawaz Sharif
Pakistan rejects Afghan Taliban's allegations of conducting strikes inside Afghanistan - DG ISPR
PTI Workers Clash with Police: Tension Erupts Outside Adiala Jail
Indian cricketer Mohammad Siraj advises to avoid travelling through Air India
IMF Charge Sheet Against Shahbaz Govt: $20 Billion Lost to Corruption in Pakistan










