Rauf Klasra's tweet on recording device found in Shireen Mazari's bedroom

اگر آپ سے اپنے گھر کی حفاظت نہیں ہوتی اور اگلے آپ کے بیڈروم تک میں ریکارڈنگ ڈیوائس لگا جاتے ہیں تو آپ لوگ اس ملک کی حفاظت کیسے کر لیں گی جو بیڈ روم secure نہیں کرسکتے۔ویسے لڑائی امریکہ سے لڑ رہے ہیں۔اگلے بیڈ روم تک وائس ریکارڈ لگا گئے اور کسی کو ان کے انے جانے کا پتہ بھی نہ چلا https://t.co/wWwu9pZwOo
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) July 19, 2022
گھر کے ملازم کو عزت دیں گے اور ان پر دن رات چلائیں گے نہیں،مناسب سے بڑھ کر معاوضہ دیں گے، ذلیل نہیں کریں گے وہ آپ کی جاسوسی میں مددگار نہیں ہوں گے۔گھریلو اسٹاف کو وفادار بنانا پڑتا ہے۔خصوصا جب آپ کو علم ہو آپ کے شہر میں کئی دشمن پھرتے ہیں۔پہلا حملہ ملازمین/دوستوں زریعے ہوتا ہے https://t.co/hjLd11wiwD
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) July 19, 2022
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral









