Top Rated Posts ....

The Judges who convicted our leadership should not be in the bench of our cases - Rana Sanaullah

Posted By: Muzaffar, July 23, 2022 | 06:22:59


The Judges who convicted our leadership should not be in the bench of our cases - Rana Sanaullah


میری استدعا ہے کہ ہمارے کیسز میں فل کورٹ بنچ بنایا جائے، اگر ہمارے کیسز میں ایسے ججز بیٹھیں گے جو ن لیگ کی قیادت کو سزائیں دینے میں شامل ہیں تو یہ عدالتی روایات کے خلاف ہے، یا تویہ ججز بنچ میں نہ بیٹھیں یا پھر فل کورٹ بنچ بنائیں۔ رانا ثناء اللہ۔


Youtube



Comments...