Top Rated Posts ....

Rana Sanaullah tells what a Supreme Court judge said about Shahbaz Sharif in court

Posted By: Nasir, July 23, 2022 | 06:36:53


Rana Sanaullah tells what a Supreme Court judge said about Shahbaz Sharif in court


سپریم کورٹ کے بنچ میں بیٹھا ایک معزز جج پراسیکیوٹر کو مخاطب کرکے شہباز شریف کے بارے میں کہتا ہے کہ کل اتنے بڑے ملزم کی ضمانت کنفرم ہوگئی ، تم وہاں کیا کرتے رہے۔ بھئی خدا کا خوف کرو، عدالت سے ہی ضمانت ہوئی ہے، آپ اسے اتنا بڑا ملزم کہہ رہے ہیں۔ رانا ثناء اللہ


Youtube



Comments...