Top Rated Posts ....

Supreme Court should not become a party - Abid Sher Ali's aggressive press conference

Posted By: Muzaffar, July 23, 2022 | 15:19:30


Supreme Court should not become a party - Abid Sher Ali's aggressive press conference


خدا کا خوف کریں ، رات کو وہ پیٹیشن دیتے ہیں صبح ہمارے خلاف بنچ بن جاتا ہے، سپریم کورٹ کو یہ پیٹیشن انٹرٹین ہی نہیں کرنا چاہئے تھا، انہی ججز کے فیصلے کی وجہ سے تو یہ ضمنی الیکشن ہوا تھا، آج کیسے اس فیصلے کو الٹ کرسکتے ہیں، عدلیہ کو کسی پارٹی کا حصہ نہیں بننا چاہئے۔ عابد شیر علی۔


Youtube



Comments...