Top Rated Posts ....

Judiciary's role is becoming controversial day by day - Maulana Fazlur Rehman

Posted By: Muzaffar, July 23, 2022 | 18:34:43


Judiciary's role is becoming controversial day by day - Maulana Fazlur Rehman


عدلیہ کا پیمانہ عمران خان کیلئے کچھ اور اور باقیوں کیلئے کچھ اور ہے، عدلیہ کی حیثیت روز بروز متنازعہ ہوتی جارہی ہے،ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فل کورٹ بنچ بنایا جائے، ہر کیس میں یہی تین جج کیوں بیٹھتے ہیں، کبھی کہتے ہیں ہمیں سمجھ نہیں آیا۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان۔


Youtube



Comments...