Top Rated Posts ....

Nadeem Afzal Chan shows mirror to Pakistani youtubers while addressing in Canada

Posted By: Amjad Shah, July 23, 2022 | 19:02:54


Nadeem Afzal Chan shows mirror to Pakistani youtubers while addressing in Canada


یہ جتنے ٹاپ کے یوٹیوبرز ہیں، ان کو تو میں صحافی بھی نہیں سمجھتا، میں ایک پاپولر پارٹی کے حق میں ٹویٹ کروں تو مجھے ہزاروں میں لائیکس ملیں گے، یوٹیوب پر میں پیسے بھی کماؤں گا، جب آپ سیاست ، یا علم کو ذریعہ معاش بنا لیں تو پھر آپ عدل نہیں کرسکیں گے، عدل آپ تب ہی کرسکتے ہیں جب آپ کی کوئی مجبوری نہ ہو۔ ندیم افضل چن کا کینیڈا میں اظہارِ خیال۔


Youtube



Comments...