Top Rated Posts ....

PTI Walo Ne UK Mein 5 Judges Ki Tasveer Gari Per Rakh Ker Joto Se Mara - Maryam Nawaz

Posted By: Muzaffar, July 25, 2022 | 06:37:04


PTI Walo Ne UK Mein 5 Judges Ki Tasveer Gari Per Rakh Ker Joto Se Mara - Maryam Nawaz


پی ٹی آئی والوں نے یوکے میں پانچ ججز کی تصویر گاڑی پر رکھ کر جوتوں سے مارا ، وہ ویڈیو سب نے دیکھی، انہی کے حق میں فیصلے آرہے ہیں، کیا فیصلوں کا معیار یہ ہے کہ جو سب سے زیادہ گالیاں دے گا اسی کے حق میں فیصلہ آئے گا۔ مریم نواز۔


Youtube



Comments...