Fawad Chaudhry's response on Imran Khan's scandal disclosed by 'Financial Times'
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی عارف نقوی اور عمران خان کے متعلق سٹوری نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا ہے۔ سٹوری کے مطابق عارف نقوی نے برطانیہ سے خیرات کے نام پر لاکھوں پاؤنڈز چندہ اکٹھا کیا اور پھر پی ٹی آئی کو منتقل کیا۔ فواد چوہدری نے اس سٹوری کو اسرائیل کی سازش قرار دے دیا ہے۔ فواد چوہدری نے ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
-----------
پاکستانی میڈیا خصوصاً جیو کو کہتا ہوں کم از کم اپنے لوگوں کو اس لئے ولن بنا کر پیش نہ کریں کہ امریکہ نے کیس کردیا ہے، عارف نقوی کی ابراج چودہ بلین ڈالر کی کمپنی بن چکی تھی جب بھی کوئ مسلمان خصوصاً پاکستانی مسلمان کا اثر و نفوذ ایک حد سے اوپر جاتا ہے اسائیلی لابی کو پسند نہیں آتا۔ عارف نقوی پر امریکہ نے کیس کیا ہے، کیس کیا ہے کہ آپ نے امریکی مالیاتی قوانین کی خلاف ورزی کی، اس طرح کے الزامات لگا کر BCCI کو بند کیا گیا سوال یہ ہے ہم کیوں ایک پروپیگنڈے کا حصہ بنیں جب کہ ہمیں معلوم ہے اس کے پیچھے اسرائیلی لابی ہے۔
-----------
پاکستانی میڈیا خصوصاً جیو کو کہتا ہوں کم از کم اپنے لوگوں کو اس لئے ولن بنا کر پیش نہ کریں کہ امریکہ نے کیس کردیا ہے، عارف نقوی کی ابراج چودہ بلین ڈالر کی کمپنی بن چکی تھی جب بھی کوئ مسلمان خصوصاً پاکستانی مسلمان کا اثر و نفوذ ایک حد سے اوپر جاتا ہے اسائیلی لابی کو پسند نہیں آتا
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 29, 2022
عارف نقوی پر امریکہ نے کیس کیا ہے، کیس کیا ہے کہ آپ نے امریکی مالیاتی قوانین کی خلاف ورزی کی، اس طرح کے الزامات لگا کر BCCI کو بند کیا گیا سوال یہ ہے ہم کیوں ایک پروپیگنڈے کا حصہ بنیں جب کہ ہمیں معلوم ہے اس کے پیچھے اسرائیلی لابی ہے۔
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 29, 2022
US-Iran deal was almost done - Trump's new claim
Middle East Crisis: Russia’s Doomsday plane lands in Tehran
Federal Constitutional Court overturns SC verdict on Monal restaurant demolition
PM Shehbaz Sharif's tweet on Houthis attack against Saudi Arabia
PVARA Chairman Bilal bin Saqib holds constructive talk with Mufti Taqi Usmani after Fatwa about Cryptocurrency
A young doctor killed during robbery in Karachi











