Top Rated Posts ....

Imran Khan blames 'Neutrals' for everything, it means he was just a puppet? Benazir Shah

Posted By: Muzaffar, August 04, 2022 | 16:05:29


Imran Khan blames 'Neutrals' for everything, it means he was just a puppet? Benazir Shah


آج کل عمران خان ہر دوسری بات نیوٹرلز پر ڈال دیتے ہیں، آپ روس کیوں گئے تھے؟ جی مجھے تو نیوٹرلز نے کہا تھا کہ کینسل نہیں کرسکتے، سکندر سلطان کو کیوں لگایا، جی مجھے تو نیوٹرلز نے کہا تھا،رانا ثناء اللہ پر کیس کس نے بنایا، ہم نے تو نہیں بنایا، اس کا مطلب جو لوگ کہتے تھے کہ عمران خان کی حکومت کٹھ پتلی ہے اور اس کو اسٹیبلشمنٹ چلا رہی ہے، وہ پھر سچ ہی کہتے تھے۔ بینظیر شاہ۔


Youtube



Comments...