Rauf Klasra's tweets on Ayaz Khan Niazi appointed as advisor to CM Pervez Elahi
جس ایاز خان نیازی کو آج پرویز الہی نے اپنا مشیر مقرر کیا ہے ان کے بارے SC فیصلہ پڑھ لیں تو کانوں سے دھواں نکل جائے۔مونس الہی بارے ہدایت بھی پڑھ لیں کہ ان سے لندن بنک اکاونٹ سے گیارہ لاکھ پونڈز بھی ریکور ہونے تھے۔آج دونوں دوست دوبارہ حکمران بن گئے ہیں۔عوام کا بس لیٹرا مرضی کا ہو pic.twitter.com/RGE1t1WxNA
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) August 5, 2022
PTI نوجوانو مبارک ہو۔ سڑکوں پر شیل کھاتے رہے،پولیس کی کٹ کھائی لیکن لاٹری ایاز خان نیازی کی نکل آئی جو NICK سکینڈل میں گرفتار رہا،عدالت نے سات سال سزا سنائی۔آف شور کمپنیاں۔
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) August 5, 2022
آج پرویز الہی نے اسے ایڈوائز بنا لیا۔
عوام صرف پسند کے لیٹروں کو اقتدار میں چاہتی ہے۔بس لیٹرا مرضی کا ہو pic.twitter.com/R32yPF1U68
تین نوجوان دوست مونس الہی،محسن وڑائچ اور ایاز خان نیازی —ڈیرہ ارب روپے کے NICL سکینڈل کے مرکزی کردار تھے۔ آج مونس کے ابا حضور پرویز الہی نے اسی ایاز نیازی کو اپنا مشیر مقرر کر دیا۔
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) August 5, 2022
امید ہے تینوں دوست اپنی “قابلیت”کا سلسلہ وہیں سے شروع کریں گے جہاں سے ٹوٹا تھا— #پنجاب #کے #ڈاکو pic.twitter.com/DVE2J09Zd8
تین دوست،ایک واردات
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) August 5, 2022
قوم انتظار میں ہے اب تین دوست —مونس الہی،محسن وڑائچ&ایاز نیازی —مل کر کیا نئی واردات ڈالتے ہیں۔NICL واردات تو بہت پرانی ہوگئی۔لوگ بھول بھلا گئے۔نئی نسل جوان ہوگئی۔امید ہے اب کی دفعہ زرا لمبا اور تگڑا ہاتھ ماریں گے اور پکڑے بھی نہیں جائیں گے۔
لیٹرا مرضی کا pic.twitter.com/F2K2p0Lifv
Why CCD killed three brothers and two son-in-laws of same family?
China's response to the US President's option to use force against Iran
Where are Saad Rizvi and Anas Rizvi? Mansoor Ali Khan shares Dawn news story
Nabeel Gabol lashes out in the National Assembly on federal government
42 Million rupees recovered from the investigation officers of Ducky bhai case
New video of Iran riots of last week goes viral









