Top Rated Posts ....

Ali Zaidi says DG ISPR's statement about President Arif Alvi is in bad taste

Posted By: Babar, August 07, 2022 | 11:51:59


Ali Zaidi says DG ISPR's statement about President Arif Alvi is in bad taste


جیو نیوز پر اینکر نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال پوچھا کہ یہ خبر چل رہی ہے کہ شہید ہونے والے آرمی افسران کے خلاف سوشل میڈیا کیمپین کی وجہ سے شہدا کی فیملیز نہیں چاہتی تھیں کہ صدر عارف علوی شہداء کے جنازے میں شرکت کریں، اس خبر میں کتنی صداقت ہے، اس پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے جواب دیا کہ میں اس پر کمنٹ نہ ہی کروں تو بہتر ہے۔

اس پر تحریک انصاف نے رہنما علی زیدی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کے جواب نے برا تاثر چھوڑا، وہ اس سوال کو بہتر اور پروفیشنل طریقے سے ہینڈل کرسکتے تھے۔





Comments...