Imran Riaz Khan's tweets on Shehbaz Gill's arrest
میری آج صبح شہباز گل سے اسکے بیان اور ARY کی بندش پر بات ہوئی۔ اسے اندازہ تھا کہ معاملہ خراب کیا جا رہا ہے۔ چند دن پہلے ملنے والی خوفناک دھمکی کا بھی بتایا تھا۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) August 9, 2022
کیا سارے پرابلم طاقت سے ہی حل کرنے ہیں؟ ملک میں کوئی قانون اور ضابطہ ہے یا نہیں؟ کم سے کم 10 محرم الحرام کو طاقت کا استعمال کر کے حکومت کیا پیغام دینا چاہتی ہے؟
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) August 9, 2022
شہباز گل کا بیان درست نہیں تھا مگر اس سے بھی بہت خوفناک بیانات دینے والے اس وقت موجیں کر رہے ہیں اور انہیں پوچھنے والا کوئی نہیں۔ یہی انصاف کا دہرا معیار لوگوں میں نفرت کو جنم دیتا ہے۔ بدقسمتی سے ہم نے کچھ بھی نہیں سیکھا۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) August 9, 2022
Tweet from Iranian delegation leader Baqir Qalibaf after the talks
JD Vance praises Field Marshal Asim Munir and PM Shahbaz Sharif
Islamabad: US Vice President JD Vance's media briefing after completing talks with Iran
China's response on US announcement to blockade Strait of Hormuz
US Vice President JD Vance departs to the United States after negotiations
Hamid Mir's views on future of negotiations between US & Iran











