Top Rated Posts ....

Breaking News: ARY condemns Shehbaz Gill's statement & disassociates itself from his statement

Posted By: Atif, August 09, 2022 | 16:39:23


Breaking News: ARY condemns Shehbaz Gill's statement & disassociates itself from his statement


اے آر وائی اور اے آر وائی کے مالک سلمان اقبال کی طرف سے ہم شہباز گل کے بیان کی مذمت کرتے ہیں۔ ہم کسی کا دماغ تو نہیں پڑھ سکتے کہ وہ ہمارے چینل پر آکر کیا کہے گا، ہمیں کیا پتا تھا کہ شہباز گل اس طرح کی گفتگو کریں گے، فوج کے حلقوں میں اس ویڈیو کو بہت سیریسلی لیا گیا ہے، ہمارے چینل کی تاریخ رہی ہے کہ ہم کبھی بھی اداروں کے خلاف کسی مہم کا حصہ نہیں بنے۔ کاشف عباسی۔


Dailymotion



Comments...